لاہور پراپرٹی سے جڑے کاروباری افراد کے لیے بڑی خبر، پنجاب حکومت نے ریلیف دینے کی تیاری کرلی

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہوپراپرٹی سے جڑے کاروباری افراد کے لیے بڑی خبر ، پنجاب حکومت نے ریلیف دینے کی تیاری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ڈویلپرز ،پروموٹرز اور مارکیٹنگ والوں کو ٹیکس نیٹ میں ریلیف دینے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں ۔ پنجاب حکومت نئے مالی سال میں پراپرٹی ڈویلپرز اور لینڈ کنسٹرکشن پر 10 فیصد تک ٹیکس ریلیف دے گی ۔ نئے مالی سال میں بھی لینڈ ڈویلپمنٹ اور کنسٹرکشن پر کم چارجز وصول ہوں گے ۔لینڈ ڈویلپمنٹ پر 100 روپے فی سکوئیر اور کنٹرکشن پر 50 روپے فی سکوئیر چارجز وصول ہوں گے ۔ اس سلسلے میں ریسورس موبلائزیش کمیٹی نے محکمہ خزانہ کو سفارشات پیش کردیں ۔نئے مالی سال کے فنانس بل میں مذکورہ ریلیف شامل کرنے کی تجاویز ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب کو بھی ان تجاویز کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا ۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر