ڈرگ ایکٹ1976میں ترمیمی آرڈیننس کے بعد پہلا بڑافیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز)ڈرگ ایکٹ1976میں ترمیمی آرڈیننس کے بعد پہلا بڑافیصلہ، میڈیکل سٹور پر نشے کے ا نجکشن کی فروخت پرمیڈیکل سٹور مالک محمد ارشد کو10سال قید،2کروڑ50لاکھ جرمانیکی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کیمطابق ڈرگ کورٹ میں میڈیکل سٹور پر نشیکیانجکشن کی فروخت سے متعلق کیس زیر سماعت تھا، ڈرگ ایکٹ1976میں ترمیمی آرڈیننس کے بعد میڈیکل سٹور مالک محمد ارشد کو10سال قید،2کروڑ50لاکھ جرمانیکی سزاسنا دی گئی، جرمانہ ادا نہ کرنیکی صورت میں مزید ایک سال قید بھگتنا ہوگی، چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے کیس کا فیصلہ سنایا، کوالیفائیڈ پرسن عبدالوہاب کو3سال قید،5لاکھ جرمانے کی سزا،جرمانہ ادا نہ کرنیکی صورت میں مزید 6ماہ قید ہوگی، سیل مین محمد نثار کو 2جرم میں 7سال قی،2کروڑ 55لاکھ جرمانہ جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 6ماہ قید بھگتنا ہوگی، احمد علی کو2الزامات میں10سال قید،2کروڑ 35لاکھ جرمانہ جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 1سال قید ہوگی۔اویس رضا کو2الزمات میں 10سال قید،2کروڑ 35لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر