اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح ایک اعشاریہ نو فیصد رہ گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔اسلام آباد کے ضلعی ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3ہزار 220ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے صرف 62افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں منگل کو کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.9فیصد رہی۔ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں ویکسین کی اہل 30فیصد سے زائد آبادی کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ویکسین کی اہل آبادی کی تعداد 12لاکھ کے قریب ہے اور اب تک 3لاکھ 40ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر