اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر زیارت پہنچ گئے۔ منگل کو وزیراعظم میڈیا ا?فس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کا دورہ اور خطاب کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر زیارت پہنچ گئے