سارہ خان اب بیڈمنٹن پلیئر بنیں گی

کراچی (نیشنل ٹائمز) خوبرو اداکارہ سارہ خان کا اپنے مداحوں کو بتانا ہے کہ وہ اپنے انے والے نئے پروجیکٹ میں بیڈ منٹن پلیئر بننے جا رہی ہیں۔سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر 6.7 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ ساہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی اس وقت صف اول کی اداکارہ ہیں۔سارہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنےآنے والے نئے پروجیکٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’وہ اپنے آنے والے نئے پروجیکٹ میں بیڈ منٹن پلیئر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کی آدھی سے زیادہ شوٹنگ مکمل ہو گئی ہے اور بس تھوڑا سا کام اب باقی رہتا ہے۔سارہ خان نے کہا کہ ان کا یہ پروجیکٹ آن ایئر ہوگا تو سب کو بہت پسند آئے گا۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر