اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا۔ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا کو بلایا گیا ہے۔ کورونا کے باعث معطل ہونے والا تعلیمی سلسلہ بحال ہونے لگا۔ پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جا رہا ہے۔ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا کو بلایا گیا ہے۔ پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 7 جون سے شروع ہوں گی۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر