وزیر خارجہ نے عراق کے شہر نجف اشرف میں امیر المؤمنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے روضہ اقدس پر حاضری دی

نجف اشرف(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں امیر المؤمنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے روضہ اقدس پر حاضری دی۔وزیر خارجہ نے روضہء حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔وزیر خارجہ نے حرم _حضرت علی کرم اللہ وجہہ میں نوافل بھی ادا کیے۔وزیر خارجہ نے ملکی سلامتی و خوشحالی، اتحاد بین المسلمین، اور کرونا وبا سے نجات کیلئے دعائیں کیںاور مسجد کوفہ گئے ۔انہوں نے تاریخی و مقدس مقامات کی زیارات کیں۔وزیر خارجہ نے حضرت مسلم بن عقیل رح اور حضرت ہانی بن عروہ رح کے مزارات پر بھی حاضری دی اور عقیدت کا نذرانہ پیش کیا۔نجف اور کوفہ میں زیارات مقدسہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وزیر خارجہ کربلا روانہ ہو گئے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر