پی ڈی ایم نہیں رہی، اب یہ صرف ہم خیال گروپ ہے، فیصل کریم کنڈی نےاپوزیشن اتحاد کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پیپلز پارٹی کےمرکزی رہنمافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم )نہیں رہی، اب یہ صرف ہم خیال گروپ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل ہو کر کوئی درخواست لے کر کھڑے نہیں ہوئے، مریم نواز نے کہا حکومت پانچ سال پورے کرے اس پر تو نوٹس نہیں ہوئے،اگر ہم سنجیدہ نہیں ہیں تو اسی غیر سنجیدہ پارٹی نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلا کر پی ڈی ایم کی بنیاد رکھتی تھی۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ڈی ایم کےساتھ ایک قدم چلنے کو بھی تیار نہیں ہیں لیکن ہمارے دروازے ہر اپوزیشن پارٹی کیلئے کھلے ہیں،پارلیمنٹ میں جو بھی چیز حکومت کیخلاف ہوگی اپوزیشن پارٹیوں کاساتھ دیں گے، پی ڈی ایم سے متعلق ہمارے تحفظات ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر