بتا دیا تھا کہ معیشت کی بہتری میں 2سال لگیں گے، اسد عمر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل2019میں ہی بتا دیا تھا کہ معیشت کی بہتری میں 2سال لگیں گے ، پہلے دن سے عمران خان حکومت کی واضح حکمت عملی ہے ، معیشت کودیرپاترقی کے راستے پرگامزن کرناہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسدعمرنے اپنی 3اپریل2019میں گفتگوکی ویڈیوٹوئٹ کردی اور کہا یہ پوچھ رہے ہیں کہ اچانک معیشت کی رفتارکیسے تیزہو گئی ، 3اپریل2019میں بتایاتھا کہ2سال لگیں گے، پہلے دن سے عمران خان حکومت کی واضح حکمت عملی ہے ، فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر