پاکستانی کرکٹرز سے پی ایس ایل مکمل کرائی جائے: شاہد آفریدی

لاہور(نیو ز ڈیسک) سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مشکل گھڑی میں پی ایس ایل کو مقامی کھلاڑیوں سے مکمل کروانا چاہیے ۔اپنے ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل نئے ٹیلنٹ کی کھوج کا نام ہے۔ پاکستان سپرلیگ شائقین کو بہت محظوظ کرتی ہے ۔ ان کی مکمل سپورٹ پی ایس ایل کے ساتھ ہے ۔ پی ایس ایل جلد مکمل جوش و جذبہ کے ساتھ دوبارہ شروع کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی وبا اب بھی ہے اس لیے عوام اپنا خیال رکھیں ۔دوسری جانب سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے نیونیوز کے پروگرام پی ایس ایل پویلین میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بائیو سیکور ببل میں ایس اوپیز پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ پی ایس ایل کا التوا صرف بورڈ یا کھلاڑیوں کا نہیں ، پورے پاکستان کا نقصان ہے ۔



  تازہ ترین   
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب
صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
حوثی گروہ کے ساتھ تنازع کا پرامن حل چاہتے ہیں: یمنی وزیر خارجہ
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر