گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 84 ہزار 975 کووڈ ویکسینز لگائی گئی،این سی او سی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)این سی او سی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 لاکھ 84 ہزار 975 کووڈ ویکسینز لگائی گئی جبکہ اب تک زیر انتظام کل ویکسین 67 لاکھ 9 ہزار 848 تھی۔چیئرمین این سی او وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے بھی اپنے ٹویٹر پر این سی او سی اجلاس کے فیصلے کا اعلان کرتے کہا کہ” این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل یعنی (29 مئی) سے 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز کیا جائے گا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ 30 یا اس سے زیادہ عمر کے افراد نے اگر رجسٹریشن کی ہے تو براہ کرم کسی بھی ویکسینیشن سینٹر میں جاکر کورونا ویکسینیشن کروائیں۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر