وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر جناب والکن بوذکر کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر جناب والکن بوذکر کے اعزاز میں ظہرانہ۔ ظہرانے کا اہتمام وزارت خارجہ میں کیا گیا۔وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی سید فخر امام، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین ملک احسان اللہ ٹوانہ، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، پارلیمانی سیکرٹری خارجہ عندلیب عباس،پارلیمانی سیکرٹری فنانس مخدوم زادہ زین قریشی پارلیمانی سیکرٹری قانون و انصاف ملیکہ بخاری،حنا ربانی کھر و دیگر ممبران پارلیمنٹ نے صدر جنرل اسمبلی کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر