کفایت شعاری مہم،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رواں مالی سال میں1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ بچت کی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رواں مالی سال میں1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ 94 ہزار روپے کی بچت کی،بچت کی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میں قومی اسمبلی پیش پیش،ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رواں مالی سال میں1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ 94 ہزار روپے کی بچت کی۔ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ بچت غیر ضروری اخراجات میں کمی کے ذریعے کی گئی ہے،بچت قومی اسمبلی کی تاریخ کی سب سے بڑی بچت ہے،بچت کی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر