اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا اور 8 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت اسلام اباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار نے کی ۔پیپلز پارٹی کے رہنماء قائم علی شاہ کی جانب سے قاسم نواز عباسی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روکتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ سندھ کی8 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت کیلئے 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر