سی ٹی ڈی کی 28 مجرمان کے سروں کی قیمت طے کرنے کی سفارش

کراچی(نیشنل ٹائمز) ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں 28 مجرموں کیسرکی قیمت طے کرنے کی سفارش کردی گئی ، جس میں پولیس افسران کوشہید کرنے والے لڈو تیغانی کا نام بھی مجرموں میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کی سربراہی میں صوبائی کمیٹی کااجلاس ہوا ، 2 سال کے بعد مجرموں کے سروں کی قیمت مقررکرنے اور انعامی رقم کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کو آئی جی سندھ کے ذریعے سفارشات ارسال کی جائیں گی، ،ڈی آئی جی عمر شاہد حامد نے کہا پولیس اور رینجرز مقابلوں میں 22انتہائی خطرناک دہشت گرد اور مجرم مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں میں غفارذکری ، خیربخش عرف خیرو،دادو سبزوئی شامل ہیں۔ عمر شاہد حامد کا کہنا تھا کہ مارے گئے دہشت گردوں کے سروں پر انعامات رکھیگئیتھے اور 3کروڑ70لاکھ روپے انعام کی رقم جاری کرنے کی سفارش کی گئی۔صوبائی کمیٹی نے مزید 28 مجرموں کیسرکی قیمت طے کرنے کی سفارش کردی ، جس میں پولیس افسران کوشہید کرنے والے لڈو تیغانی کا نام بھی مجرموں میں شامل ہیں۔ عمر شاہد حامد نے کہا مطلوبہ دہشت گردوں کے سرکی قیمت مجموعی طور پر3کروڑ65لاکھ رکھی جائے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر