خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے کا اضافہ کردیا

پشاور (نیشنل ٹائمز) خیبرپختونخواحکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد تنخواہ 17 ہزار سے بڑھ کر21 ہزار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نیڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دے دی ، وزیراعلی کیپی نے تنخواہ میں اضافے کی منظوری دی۔ منظوری کے بعد ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے تک کا اضافہ کیا گیا اور تنخواہ 17ہزار سے بڑھا کر21ہزارکردی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر