آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرکانفرنس، عالمی، علاقائی اورملکی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیا گیا

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرکانفرنس میں عالمی،علاقائی اورملکی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ،کنٹرول لائن،ورکنگ بانڈری،پاک افغان بارڈرکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،آرمی چیف نے سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کیا۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں عالمی،علاقائی اورملکی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ،کنٹرول لائن،ورکنگ بانڈری،پاک افغان بارڈرکی صورتحال کابھی جائزہ لیا گیا ۔ کانفرنس میں کورکمانڈرزکومستقبل کے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی ،آرمی چیف نے سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر