معیشت کی بہتری، صحت و تعلیم کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور(نیشنل ٹائمز) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری، صحت و تعلیم اور دیگر عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ غربا کیلئے سستے گھر، پناہ گاہیں اور احساس پروگرام شروع کیا گیا، عالمی وبا کے باوجود ایکسپورٹس میں تاریخی اضافہ ہوا، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ہر محاذ پر بہترین سفارتکاتی کی گئی، کرنٹ اکانٹ منفی سے مثبت اور بدحال ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی ممکن ہوئی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نئے ڈیمز کی تعمیر اور نہری نظام کی بہتری پر کام جاری ہے، کسان کارڈ، صحت کارڈ، میڈیسن کارڈ کا اجرا کیا گیا، کفایت شعاری مہم کے تحت حکومتی اخراجات میں ریکارڈ کمی کی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر