نواز شریف اور مریم نواز کی لندن جائیدادوں کے مقدمہ پر اپیل کی سماعت آج ہو رہی ہے، شریف فیملی ایسے تاثر دیتی ہے کہ انہیں کسی مقدمہ میں سزا ہوئی ہی نہیں، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج نواز شریف اور مریم نواز کی پانامہ پیپرز کے ذریعے لندن میں منظر عام پر آنے والی اربوں روپے کی جائیدادوں کے مقدمہ پر اپیل کی سماعت ہو رہی ہے، احتساب عدالت اس مقدمہ میں نواز شریف کو 11 سال اور مریم نواز کو 8 سال قید کی سزا سنا چکی ہے، شریف فیملی ایسے تاثر دیتی ہے کہ انہیں کسی مقدمہ میں سزا ہوئی ہی نہیں۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان مقدمات میں سیدھی بات یہ ہے کہ انہوں نے لندن میں اربوں روپے کی جائیدادیں بنائیں، ان کے ظاہر اثاثے اس قسم کی جائیداد خریدنے کے متحمل نہیں تھے تو یہ جائیداد کیسے خریدی؟



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر