سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کا پنجاب اسمبلی سے کل حلف اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ” کل میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھانے جارہاہوں ۔“تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے لمبے عرصہ کے بعد سیاسی میدان میں کھلی اینٹری مارتے ہوئے کہا کہ حلف اٹھانے سے میرے موقف یاسوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ، حلف لینے کا مقصد حلقے میں سیاسی حالات ، محرکات کو کنٹرول کرناہے ، اسمبلی سے تنخواہ ، ٹی اے ڈی اے سمیت کوئی مراعات نہیں لوں گا ۔انہوں نے کہا کہ سیٹ چھوڑ کر ضمنی الیکشن میں حصہ لینا عجیب منطق ہو گی ، الیکشن کا بائیکاٹ کرنا اور میدان کھلا چھوڑنا بڑی سیاسی غلطی ہو گی ۔ان کا کہناتھا کہ عوام کو کورونا سے بچانا بھی حلف لینے کے فیصلے کی وجہ بنا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر