پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں پی ٹی آئی (نیو یارک چیپٹر) کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت

نیویارک(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین / وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں پاکستان تحریک انصاف (نیو یارک چیپٹر) کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت۔ رانا جاوید صدر تحریک انصاف نیویارک چیپٹر ، امجد نواز صدیقی نائب صدر، سیکرٹری جنرل شاہد رانجھا اور تحریک انصاف کی قیادت نے وزیر خارجہ کا فقید المثال استقبال کیا۔تحریک انصاف پاکستان کے وائس چیئرمین /وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جب ہال میں تشریف لائے تو شرکاء نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر، تالیوں کی گونج میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے حق میں نعرے لگائے۔شرکاء نے “سیز فائر” کی صورت میں فلسطین امن سفارتی مشن کی کامیابی پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔ وزیر خارجہ ابھی کچھ ہی دیر میں پاکستان تحریک انصاف (نیویارک چیپٹر ) کی تقریب سے خطاب کریں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر