اقوام متحدہ میں کامیاب سفارتی مشن مکمل کرنے کے بعد وزیرخارجہ وطن واپس روانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، فلسطین امن سفارتی مشن، کے حوالے سے دورہ ء نیویارک مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے ۔جان ایف کینیڈی ائرپورٹ پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم ،امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔وزیر خارجہ نے فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مسلم امہ و مختلف علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے اور انہیں نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم کی روک تھام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی دعوت دی۔ فلسطین کے حوالے سے او آئی سی وزرائے خارجہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کے موقف کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں پیش کیا ۔وزیر خارجہ نے فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مسلم امہ و مختلف علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے اور انہیں نہتے فلسطینیوں پر جاری مظالم کی روک تھام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی دعوت دی ۔



  تازہ ترین   
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر