پاکستان آنے والے سفارتکاروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(نیشنل ٹائمز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی )کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سیجاری نوٹیفکیشن کے مطابق سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کے لیے پاکستان آنے پر 72گھنٹے پہلے منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی ہے ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کے تحت پاکستان آمد پر سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کوریپڈانٹی جن ٹیسٹ بھی لازمی کراناہوگا جب کہ انہیں 72گھنٹے پہلے منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی ہمراہ لانا ہوگی،نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ آر اے ٹی مثبت ہونے پر متعلقہ سفارت کار کو گھر پر قرنطینہ کرنا ہوگا۔



  تازہ ترین   
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر