لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور میں ڈیفنس کے قریب موضع جلال پورہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے محکمہ کوآپریٹو کی اربوں روپے مالیت کی 440کنال اراضی واگزار کروا لی گئی۔ محکمہ کوآپریٹو نے واگزار کروائی گئی اراضی کا کنٹرول لے لیا۔
لاہور، قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈائون، محکمہ کوآپریٹو کی اربوں کی اراضی واگزار



