کورونا کے وار ، 24 گھنٹے میں 52 اموات ، 1600 کیس رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) این سی او سی نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے باعث 52 اموات رپورٹ ہوئیں۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13 ہزار 128 ہو گئی ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 579 کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک ہزار 527 افراد صحت یاب ہوئے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 37 ہزار 998 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 769 ہو گئی۔

 



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر