وزیرِ اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکینِ صوبائی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکینِ صوبائی اسمبلی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراءتیمور سلیم جھگڑا، سید محمد اشتیاق، صوبائی اراکینِ اسمبلی ارباب جہاندار خان، ارباب محمد وسیم خان، محمد آصف خان، فہیم احمد، فضل الہی، محمد واجد اللہ خان، محمود جان، فدا محمد، کامران خان بنگش اور ضیا اللہ بنگش کرشامل تھے۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر