چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام سے لے کر آج تک دونوں ممالک نے باہمی اتفاق ، اعتماد اور تعاون کے ساتھ ہر مشکل گھڑی کا مقابلہ کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون پر مبنی اعلی سطحی سٹرٹیجک تعلقات استوار کئے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر عملی تعاون سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دونوں ممالک کی عوام کی ترقی میں گراں قدر اضافہ ہوا ہے۔ تیزی کے ساتھ بدلتے حالات کے تناظر میں میں آپ کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان اتفاق رائے کے مکمل نفاذ، اعلی معیار، وسیع و گہرے سٹرٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے، تعمیروترقی کے لئے کوششوں کو تیز کرنے اور پاکستان چین مشترکہ مستقبل کے معاشرے کی کاوشوں کو مزید مضبوط ومستحکم کرنے کا خواہشمند ہوں“۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر