صدر جنرل اسمبلی جناب والکن بوذکر کی زیر صدارت اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں وزارتی اجلاس

نیویارک(نیشنل ٹائمز)صدر جنرل اسمبلی جناب والکن بوذکر کی زیر صدارت اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں وزارتی اجلاس۔اجلاس کا انعقاد “ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں کیا گیا ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ،سعودی عرب، ترکی، فلسطین مالدیپ، الجیریا اور انڈونیشیا سمیت اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے تشریف لائے ہوئے وزرائے خارجہ کے ہمراہ اجلاس میں شرکت۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اجلاس میں خصوصی خطاب۔وزیر خارجہ نے فلسطین کے حوالے سے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے کامیاب اور بروقت انعقاد پر صدر جنرل اسمبلی جناب والکن بوذکر کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرخارجہ نے اسرائیل کی جانب سے سیز فائر کے فیصلے کو مسلم امہ کی سفارتی کاوشوں کا ثمر قرار دیا۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر