اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیمرا کے حوالے سے مثبت خبر آگئی، پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات نامہ جاری کر دیا، ہدایت نامے کے مطابق پیمرا کی جانب سے تمام ٹی وی چینلز کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ کوئی چینل سندھ اور کراچی نہیں کہے گا کیونکہ کراچی سندھ میں ہی ہے۔ اس سے لسانی تفریق کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔
اب کوئی ٹی وی چینل سندھ اور کراچی نہیں کہے گا، پیمرا کے ٹی وی چینلز کو احکامات جاری



