مولانا فضل الرحمان کی مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل برداشت کرسکے ۔ نااہل حکمران ہمیں جیلوں اور گرفتاریوں سے نہیں ڈرا سکتے ۔مفتی کفایت اللہ کو بلاوجہ گرفتار کرنا قابل مذمت ہے ۔مفتی کفایت اللہ کو فوری رہا کیا جائے ۔ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرنے والے مجرم نہیں ۔مجرم وہ ہیں جو آئین اور قانون کو روندتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر