نیویارک(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ جنرل اسمبلی، ہنگامی اجلاس/تازہ ترین اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا فلسطین کے حوالے سے ہنگامی اجلاس، پاکستانی وقت کے مطابق آج شام سات بجے شروع ہو گا۔جاری کردہ فہرست کے مطابق، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب آج رات 8 بجے متوقع ہے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس پی ٹی وی اور “یو این ویب ٹی وی” کے ذریعے براہ راست نشر ہو گا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں خطاب پی ٹی وی کے علاوہ درج ذیل لنک کے زریعے براہ راست نشر ہو گا۔
http://webtv.un.org/
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا فلسطین کے حوالے سے ہنگامی اجلاس، پاکستانی وقت کے مطابق آج شام سات بجے شروع ہو گا



