غنا علی نے اپنے نکاح کی نئی تصاویر شیئر کردیں

کراچی (نیشنل ٹائمز) چند روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ غنا علی نے اپنے نکاح کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے گِرے رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غنا علی نے اپنے لباس کے رنگ کی جیولری کا انتخاب کیا جبکہ ان کے ہاتھوں میں لگی مہندی اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔غنا علی نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللہ! میرا نکاح ہوگیا ہے۔اداکارہ کی تصویروں پر شوبز ستاروں کی بڑی تعداد انہیں مبارکباد دے رہی ہے۔





  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر