امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے نے شادی کرلی

لاس اینجلس (نیشنل ٹائمز) امریکا کی مشہور گلوکارہ آریانہ گرانڈے نے قریبی رشتے داروں کی موجودگی میں رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ڈولٹن گومز سے شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ آریانہ گرانڈے کی شادی کی تقریب امریکی ریاست کیلیفورنیا میں انکے گھر پر ہوئی جس میں 20 سے بھی کم افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر دونوں شخصیات انتہائی خوش دکھائی دیں۔غیرملکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آریانہ گرانڈے اور ڈولٹن گومز نے ہاہمی رضامندی کے ساتھ شادی کے لئے اس گھر کا انتخاب کیا تھا۔واضح رہے کہ آریانہ گرانڈے اور ڈولٹن گومز کے درمیان سال 2020 سے تعلقات تھے۔اسی سال دونوں نے ایک میوزک البم میں بھی ساتھ کام کیا تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر