دوپہر کو نیند کیوں آتی ہے؟ حالیہ تحقیق میں بڑا انکشاف

سائنسدانوں نے رات کی نیند اور صبح کی متحرک سرگرمیوں کے باوجود دوپہر کو سست طبیعت اور غنودگی کے باعث قیلولہ کرنے کی وجوہات جان لیں۔اکثر افراد دن کی تحرک بھری سرگرمیوں کے باوجود دوپہر میں آرام کرنا پسند کرتے ہیں باوجود اس کے کہ وہ رات بھر سوکر اٹھے ہوں، سائنسدانوں کے مطابق قیلولہ کرنا ایسے افراد کی جینز اور رویوں میں شامل ہوتا ہے، جس کا انکشاف امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں ہوا۔ہارورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 5 لاکھ افراد کے جینومز کا تجزیہ کرنے پر دریافت کیا گیا کہ دوپہر کی نیند کی وجہ حیاتیاتی ہے۔ماہرین نے جینومز کے 123 حصوں پر تجربہ کیا اور اس بھی تین ایسے میکنزمز کو دریافت کیا، جو قیلولہ کا باعث بنتے ہیں۔سائنسدانوں نے دوسرے میکنزمز کو ڈس رپٹڈ سلیپ اور ارلی مارننگ اویکیننگ کا نام دیا ہے۔ جو ایسے افراد میں نظر آتا ہے جو رات کو پرسکون نیند نہ لے سکیں ہوں جبکہ تیسرے میکنزم کو سلیپ پروپینسیٹی کہتے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ کس شخص کو کتنی نیند کی ضرورت ہے۔دوسری جانب آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسان دن میں دو مرتنہ نیند لینے بنایا گیا ہے، اسی لیے دوپہر میں غنودگی و سستی فطری عمل ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
آپریشن شعبان 2، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر