اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اے این پی کی رہنما، بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس۔ آرمی چیف جنرل باجوہ نے بیگم نسیم ولی خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ آرمی چیف جنرل باجوہ کی مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرو جمیل کی دعابھی کی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اے این پی کی رہنما، بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس



