سابق نیول چیف کی وفات پر آرمی چیف، سربراہ پاک فضائیہ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)c۔تفصیلات کے مطابق سابق نیول چیف کی وفات پر آرمی چیف اور سربراہ پاک فضائیہ نے اظہار تعزیت کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آرمی چیف نے سابق نیول چیف ایڈمرل کرامت رحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں آرمی چیف نے سابق نیول چیف ایڈمرل کے لیے دعائے مغفرت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوگواران کو ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنے کی توفیق عطا کرے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر