چیئرمین نادرا کی ای-کچہری بذریعہ ٹیلی فون اور فیس بک لائیو نادرا ہیڈکوارٹر میں منعقد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیئرمین نادرا کی ای-کچہری بذریعہ ٹیلی فون اور فیس بک لائیو نادرا ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔ وزیر اعظم پاکستان کے ہدایات کے روشنی میں آج بروز منگل 4 مئی چیئرمین نادرا بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف خان نے نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد سے براہ راست بذریعہ ٹیلی فون عوام الناس کے شناختی کارڈ کے مسائل سے متعلق ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سوشل میڈیا بلخصوص فیس بک پر موصول ہونے والی شکایات کا بذریعہ فیس بک لائیو مخاطب ہوئے اور شکایات کا ازالہ کیا۔ ای-کچہری کے دوراں اندرونِ ملک و بیرون ملک سےسائلین کی کثیر تعداد نے شکایات کیں اور انہوں نے شناختی کارڈ اور نادرا دفاتر سے متعلق اپنی شکایات و گذارشات بھی چیئرمین نادرا برگیڈئیر(ر) خالد لطیف خان کے سامنے رکھیں۔ چیئرمین نادرا نے تمام سائلین کے مسائل کو بذات خود سنا اور فوراً شکایت کو حل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے۔ عوام نے شکایات کی فوری اور بلاتاخیر شنوائی ہونے پر چیئرمین نادرا کی کوششوں اور خدمات کو بھرپور سراہا۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر