میڈیا کی آزادی معاشرے کے آئینی حقوق کی پہریداری کے لئے ضروری ہے، حمزہ شہباز

 لاہور (نیشنل ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز  نے کہا ہے کہ  میڈیا کی آزادی معاشرے کے آئینی حقوق کی پہریداری کے لئے ضروری ہے ہم باضمیر صحافت اور صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،  عالمی یوم صحافت پر  اپنے بیان میں  انہوںنے کہا   پاکستان میں صحافیوں کا کردار قومی تاریخ کا اہم حصہ ہے آئین، جمہوریت اور عوام کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی صحافت معاشروں میں تبدیلی لاتی ہے صحافت کو اندھا بہرہ اور گونگا کرنے سے معاشرے طاقتور کا غلام بن جاتا ہے موجودہ دور صحافت، آئینی و شہری حقوق کے حوالے سے بھی بدترین رہا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) باضمیر صحافیوں اور صحافت کی پرزور حامی ہے اور ان کی حق پر مبنی ہر جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر