کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اتریں گے،وزیر خزانہ شوکت ترین

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزرات خزانہ کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی، گزشتہ روزلاہور میں ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاکہ کوئی بھی کام ایف پی سی سی آئی کو اعتماد میں لیے بغیر نہیں ہو گا، اکنامک ایڈوائزری کونسل میں ایف پی سی سی آئی کے بھی 12ممبرز شامل کیے جائیں گے،اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا کہ وزیر خزانہ کی جانب سے خیر سگالی کا خیر مقدم کرتے ہیں، اکنامک ایڈوائزری کونسل میں ایف پی سی سی آئی کو نمائندگی دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر