وزیر خارجہ کی ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ و تجارت جناب پیٹر سجارتو کے ہمراہ وزارت خارجہ میں “اقتصادی سفارت کاری کانفرنس میں شرکت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اقتصادی سفارت کاری کانفرنس وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ و تجارت جناب پیٹر سجارتو کے ہمراہ وزارت خارجہ میں “اقتصادی سفارت کاری کانفرنس میں شرکت۔ دونوں وزرائے خارجہ نے اقتصادی سفارت کاری میں شریک پاکستانی و ہنگری کمپنیوں کے نمائندوں سے خطاب کیا اس کانفرنس میں پاکستانی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ، ہنگری کے وزیر خارجہ و تجارت پیٹر سجارتو کے ہمراہ، ہنگری کے اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کی اقتصادی سفارت کاری کانفرنس میں شرکت ۔اس وفد میں 20 سے زائد سرکردہ کاروباری افراد شامل تھے ۔اسی دوران پاکستان اور ہنگری کی کمپنیوں کے درمیان معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے ۔واضح رہے کہ دونوں وزرائے خارجہ نے ، گذشتہ ماہ ، ہنگری پاکستان تجارتی اور اقتصادی ونڈو کا عملی طور پر آغاز کیا تھا، جس میں دونوں اطراف کی 100 سے زیادہ کمپنیوں نے شرکت کی تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر