روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں ایک ارب ڈالرجمع کرائے گئے، اوورسیزپاکستانیوں نیرقوم7ماہ کی مدت میں پاکستان بھیجیں، تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید کا بیان

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں ایک ارب ڈالرجمع کرائے گئے، اوورسیزپاکستانیوں نیرقوم7ماہ کی مدت میں پاکستان بھیجیں۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج دنیا بھر کے 170 ممالک سے 120،000 سے زیادہ اکانٹ کھولے گئے ہیں اور 1 بلین ڈالر سے زیادہ وصول ہوچکے ہیں جبکہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری 646 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور آر ڈی اے کے توسط سے اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری 1.6ارب ڈالرزتک پہنچ گئی ہے۔ سینیٹرفیصل جاوید نے مزید کہا روشن سماجی خدمت کے تحت آر ڈی اے ہولڈرز بینکوں کے پورٹل کے ذریعے بہت آسانی سے چندہ ، زکوہ وغیرہ دے سکیں گے جبکہ روشن اپنی کارپروگرام کے تحت اوورسیزپاکستانی کم مارک اپ پرگاڑی حاصل کرسکیں گے اور پاکستانی بینک اوورسیزپاکستانیوں کوگاڑی فوری ڈلیورکریں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر