بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی اطلاع، تفصیلات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم خشک ، تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت ،بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ،آج ریکارڈ کیے گئے کم درجہ حرارت ،منفی 07استور منفی 04کالم اور گوپس میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا .
ٓ



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع
کوہاٹ: پولیس لائن مسجد دھماکے کے مزید 2 زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے
روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد بند کرنے کی کوشش ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر