این اے 249 ضمنی الیکشن، سندھ حکومت کا حلقے میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (نیشنل ٹائمز) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249میں ضمنی الیکشن. جمعرات کو ہوگا، سندھ حکومت نے ضمنی انتخااب کے پیش نظر حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت ووٹرز کو سہولت فراہم کرنے کے لئے این اے 249 کراچی ویسٹ میں 29 اپریل کو کلوز ہالیڈی ہوگا۔واضح رہے کہ این اے 249 کی نشست تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد خالی ہوئی ، حلقے میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کل ہوگی۔ مسلم لیگ(ن)کے رہنما مفتاح اسماعیل،سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال اور تحریک انصاف کے امیدوار امجد آفریدی کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر