اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو کوئٹہ کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزراء مراد سعید، زبیدہ جلال، اسد عمر، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور عثمان ڈار بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو کوئٹہ کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے



