کورونا،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسپتالوں پر شدید دباو

لاہور /پشاور (نیشنل ٹائمز) پاکستان میں کورونا وبا کے باعث پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اسپتالوں پر شدید دبا وہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور کے پی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جب کہ تشویشناک مریضوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ پنجاب میں گوجرانوالہ میں 81 فیصد اور لاہور میں 69 فیصد مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جب کہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں 78 فیصد اور وائرس سے بری طرح متاثر ضلع مردان میں 73 فیصد مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 142 اموات ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر