پاکستان میں کورونا کیسیز کی شرح میں اضافہ تشویشناک ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسیز کی شرح میں اضافہ تشویشناک ہے۔ وفاقی حکومت کووڈ کے حوالے سے بروقت موثر اقدامات لینے میں ناکام رہی۔عمران نیازی کو کورونا معمولی زکام لگتا رہا۔ کووڈ ایک حقیقت ہے جس میں شدت سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہم شروع سے لاک ڈاؤن کی بات کر رہے تھے لیکن عمران نیازی تنقید کرتے رہے۔ عمران نیازی کی کورونا سے نمٹنے کی “گھبرانا نہیں” پالیسی نے ملک کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی کے مترادف ہے۔ وفاقی حکومت نے نہ لاک ڈاؤن کو ضروری سمجھا اور نہ ہی کووڈ ویکسین کی خریداری کو۔ لوگ ویکسین کے لئے خوار ہو رہے ہیں اور وزراء اپنی نوکری پکی کرنے کے لیئے عمران نیازی کی جھوٹی تعریفیں کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر