نشتر اسپتال ملتان میں موجود 58لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

ملتان(نیشنل ٹائمز)ملتان کے نشتر اسپتال میں موجود 58لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی،وزیراعلی پنجاب کے مشیر طارق زمان گجر نے کہا کہ نشتر اسپتال میں ہر لاش کا ریکارڈ موجود ہے،انہوں نے کہا کہ نشتر اسپتال میں لاشوں کی بے حرمتی کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جب کہ اسپتال میں موجود 58لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی ہے، اب وہاں مزید کوئی لاوارث لاش موجود نہیں،طارق گجر کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی سے بھی کہہ دیا ہے کہ اگر اب ایسا واقعہ ہوا تو وہ اپنی سیٹ پر نہیں ہوں گے اس کے ساتھ نشتر اسپتال کو فنڈز جاری کردیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر