روس: لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا، 13 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مغربی روس میں لڑاکا طیارے کے رہائشی عمارت سے ٹکرانے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔سی این این کے مطابق واقعہ مغربی روس کے شہر ییسک میں پیش آیا جہاں ایک لڑاکا طیارے ایس یو 34 میں تربیتی پرواز کے دوران انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ طیارے کے انجن میں آگ لگنے کے بعد پائلٹ جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا تاہم طیارہ رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کے ٹکرانے سے بلڈنگ کو آگ لگ گئی جس نے درجنوں فلیٹوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر