ویڈیو: امریکا اور کینیڈا کی ساحلی پٹی پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ

نیویارک(نیشنل ٹائمز)امریکا اور کینیڈا کی ساحلی پٹی میں شہاب ثاقب کے خوبصورت نظارے کو ناصرف دیکھا گیا بلکہ کمیرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کیا گیا۔امریکا کے شمال مغرب اور کینیڈا کے جنوب مغرب کی ساحلی پٹی کے اوپر سے گزرنے والے شہاب ثاقب نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی میٹیور سوسائٹی کی ویب سائٹ پر 200 کے قریب عینی شاہدین نے شہاب ثاقب دیکھنے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے۔

عینی شاہدین نے شہاب ثاقب کو دیکھنے کے تجربے کے حوالے سے بتایا کہ انہیں شہاب ثاقب آتش بازی کے ایک گولے جیسا لگ رہا تھا تو کسی نے بتایا کہ انہوں نے روشنی کے اس گولے کو دیکھنے کے ساتھ اس کی آواز بھی سنی۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر