امریکا نے ڈار کے ساتھ پیش آئے واقعے کا نوٹس لے لیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نوٹس لے لیا ہے۔ سعودی عرب میں پیش آنے والے ایسے ہی واقعات پر سعودی حکام نے بھی نوٹس اور ایکشن لیا تھا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ امریکا میں بدتمیزی کا واقعہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے، امریکی حکام نے بھی وزیر خزانہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نوٹس لیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سائفر کا معاملہ پرانی بات ہو چکی ہے، اب دنیا کے تمام اہم ممالک کے ساتھ آگے بڑھنے کا وقت ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ تمام اہم ممالک کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جس کے اچھے نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر